جنم جنم کا

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - ہمیشہ ہمیشہ کا، عمر بھر کا۔ "جنم جنم کا ساتھ چھوٹا جاتا ہے۔"      ( ١٨٩٥ء، فرہنگ آصفیہ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم 'جنم' کی تکرار کے بعد سنسکرت سے ماخوذ اردو حرف جار 'کا' لگنے سے مرکب 'جنم جنم کا' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے ١٨٩٥ء میں "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہمیشہ ہمیشہ کا، عمر بھر کا۔ "جنم جنم کا ساتھ چھوٹا جاتا ہے۔"      ( ١٨٩٥ء، فرہنگ آصفیہ )

جنس: مذکر